Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsملک 9 مئی نہیں، 28 مئی والوں کے حوالے ہونے جا رہا...

ملک 9 مئی نہیں، 28 مئی والوں کے حوالے ہونے جا رہا ہے،مریم اورنگزیب

Published on

spot_img

ملک 9 مئی نہیں، 28 مئی والوں کے حوالے ہونے جا رہا ہے،مریم اورنگزیب

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستانی عوام کواب الیکشن کی ضرورت ہے، ہماری تیاری پوری ہے، بلوچستان کےامیدواروں کا اعلان کر دیا ہے، یہ لوگ اندر چپ رہتے ہیں, باہر ڈھول پیٹتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عدالتوں سے بھاگنے والا اب الیکشن سے بھاگ رہا ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی نے سینیٹ میں قراردادکی حمایت کی، پی ٹی آئی والے لاہور ہائی کورٹ گئے تاکہ الیکشن رک جائیں، نوازشریف کوکبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک 9 مئی نہیں، 28 مئی والوں کے حوالے ہونے جا رہا ہے۔

انہوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی روک دی گئی، تم نے ملک کو ڈیفالٹ کیا، مہنگائی میں اضافہ کیا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this