Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsمحکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کی سال 2023 میں سیاحوں کی آمدسے متعلق رپورٹ...

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کی سال 2023 میں سیاحوں کی آمدسے متعلق رپورٹ جاری

Published on

spot_img

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کی سال 2023 میں سیاحوں کی آمدسے متعلق رپورٹ جاری

محکمہ سیاحت کی جانب سے صوبے کی مختلف ڈسٹرکٹ میں کتنے کتنے سیاحوں کی ریکارڈ آمد ممکن ہوئی، رپورٹ جاری کردی گئی ہے.

ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک کے کائیٹ پراجیکٹ کے زیرنگرانی 1422 کال سنٹر نے ڈیٹا جمع کیا۔

یکم جنوری سے 26دسمبر2023تک 1کروڑ69لاکھ، 88ہزار946سیاحوں نے صوبے کا رخ کیا۔صوبے کا رخ کرنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد4ہزار554رہی۔

محکمہ سیاحت کی رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں سب سے زیادہ سیاح گلیات وادی میں ریکارڈ کیے گئے. گلیات میں جنوری سے دسمبر تک 63لاکھ، 48ہزار سے زائد سیاح سیر و تفریح کیلئے گئے.

رپورٹ کے مطابق وادی ناران کاغان میں 50لاکھ 80 ہزار، مالم جبہ میں 35لاکھ 49ہزار سے زائد سیاح آئے، دیر اپر اور دیر لوئر میں ایک سال کے دوران 13لاکھ 80ہزار 740 سیاح سیرو تفریح کیلئے گئے۔
چترال لوئر میں 5لاکھ91ہزار330جبکہ اپر چترال میں 38ہزار 771 سیاحوں کی آمد ہوئی۔

سب سے زیادہ غیر ملکی سیاح 1ہزار624 سیاح چترال لوئر میں ریکارڈ کئے گئے۔چترال اپر میں 791، دیر اپر اور لوئر میں 417، گلیات میں 237، مالم جبہ میں 588 جبکہ ناران کاغان میں 897 غیر ملکی سیاح آئے.

Latest articles

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

انٹر میلان نے لیپزگ کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ ٹیبل پر سہرِفہرست پوزیشن حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر میلان نے چیمپئنز لیگ کے...

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

More like this