الرئيسيةTop Newsسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

Published on

spot_img

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

مشتاق غنی کے وکیل نے عدالت کو کہا کہ مشتاق غنی بیرون ملک میں ہیں اور وہ آنا چاہتے ہیں .

وکیل نے کہا کہ سپیکر کو خدشہ ہے کہ انہیں گرفتار کیا جائے گا .

وکیل نے درخواست کی کہ سپیکر کا پاسپورٹ بھی زائد المعیاد ہے اس لئے حفاظتی ضمانت دی جائے .

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ مشتاق غنی کو ہائیکورٹ نے 27 دسمبر تک سفری ضمانت دی تھی.

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ 27 دسمبر تک حفاظتی ضمانت کے باوجود وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے.

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ اگر پاسپورٹ زائد المعیاد ہے تو وہ ایف آئی اے سے رابطہ کریں.

عدالت نے مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کر دی.

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this