Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsامریکا کا886 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور

امریکا کا886 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور

Published on

spot_img

امریکا کا886 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور

امریکی صدر جو بائیڈن نے 886 ارب ڈالرکا دفاعی بجٹ منظور کرلیا جس میں سے 30 کروڑ ڈالر یوکرین کی امداد کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔

صدر بائیڈن نے یوکرین، اسرائیل اور ایشیا پیسیفک کے لیے 106 ارب ڈالر مختص کرنے کا منصوبہ بنایا تھا ۔نئے بل میں فوجیوں کی تنخواہوں میں 5.2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے.

اس بل کو سینیٹ اور ہاؤس دونوں میں اعتراضات کا سامنا کرنا پڑا.بائیڈن کانگریس سے تعاون حاصل کرنے میں ناکام رہے.

بجٹ میں مختص کی گئی مجموعی رقم وزارت دفاع، توانائی، محکمہ خارجہ اور انٹیلی جنس سروسز پر خرچ کی جائے گی۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this