Tuesday, February 11, 2025
Homeکھیلکرکٹسہ فریقی سیریز: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت...

سہ فریقی سیریز: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پیر کو قذافی اسٹیڈیم میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پلیئنگ الیون

نیوزی لینڈ: ول ینگ، راچن رویندرا، کین ولیمسن، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم (وکٹ کیپر)، گلین فلپس، مائیکل بریسویل، مچل سینٹنر (کپتان)، بین سیئرز، میٹ ہنری اور ول اوورکے۔

جنوبی افریقہ: ٹیمبا باووما (کپتان)، میتھیو بریٹزکے، جیسن اسمتھ، کائل ویرین (وکٹ کیپر)، ویان مولڈر، میہلالی مپونگوانا، سینوران متھوسمی، ایتھن بوش، جونیئر ڈالا، لونگی نگیڈی، تبریز شمسی۔

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ نے کل 72 ون ڈے میچ کھیلے ہیں ان میں سے، پروٹیز نے 42 جیتے، جب کہ بلیک کیپس نے 25 مواقع پر فتح حاصل کی پانچ میچ بے نتیجہ ختم ہوئے۔

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this