Monday, January 20, 2025
HomeTop Newsپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 783 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 783 پوائنٹس کا اضافہ

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں 783 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 885 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 16 ہزار 157 پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 208 پوائنٹس کی بلندی کو چھو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر شیئر مارکیٹ انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 272 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Latest articles

ناٹنگھم فاریسٹ کی ساؤتھمپٹن کو 3-2 سے شکست، لیگ ٹیبل پر دوسری پوزیشن

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سٹی گراؤنڈ میں کھیلے گئے...

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا کی صدارتی معافی نہ مل سکی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا...

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے آج حلف اٹھائیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں...

لالیگا: ایمباپے کی شاندار کارکردگی، ریال میڈرڈ کی لاس پالماس کو 4-1 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ نے لا لیگا...

More like this