Thursday, December 12, 2024
Homeسعودی عربہم خواب نہیں دیکھتے، انہیں حقیقت میں بدلتے ہیں: سعودی ولی عہد

ہم خواب نہیں دیکھتے، انہیں حقیقت میں بدلتے ہیں: سعودی ولی عہد

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ 2034ء کی میزبانی سعودی عرب کو ملنے کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہم خواب نہیں دیکھ رہے، ہم ایک حقیقت کے بارے میں سوچ رہے ہیں جو سچ ہو گی۔

شہزادہ محمد بن سلمان نے دنیا بھر میں فٹبال کے کھیل کو فروغ دینے، محبت، امن اور رواداری کے پیغامات کو پھیلانے کے لیے سعودی عرب کے عزم پر بھی زور دیا۔

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے کونسل اجلاس میں فٹبال ورلڈ کپ 2034ء کی میزبانی سعودی عرب کو ملنے کی تصدیق کی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب قطر کے بعد فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والا دوسرا مسلمان ملک بن گیا ہے۔

Latest articles

خنجراب پاس کو پہلی بار موسم سرما میں سیاحت کیلئے کھول دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع خنجراب پاس کو...

جے شاہ چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے غیر حل شدہ معاملات چھوڑ کر آسٹریلیا پہنچ گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین...

موسیکیوا کی بدولت، زمبابوے نے افغانستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 4 وکٹ سے ہرا دیا

a href="http://urduintl.com">اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تاشینگا موسیکیوا نے بدھ کو آخری اوور...

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز...

More like this