الرئيسيةبین الاقوامیپینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

پینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع “پینٹاگان” نے سعودی عرب کو “ٹاؤ” میزائل فروخت کرنے کی ممکنہ ڈیل کی منظوری دے دی۔

اس سے قبل امریکا کی ڈیفنس سیکورٹی کوآپریشن ایجنسی سعودی عرب کو 50 کروڑ ڈالر کا فوجی ساز و سامان فروخت کرنے کے ممکنہ پیکج کی منظوری دے چکا ہے۔ اس حوالے سے کانگریس کو مطلع کر دیا گیا۔

پینٹاگان کے زیر انتظام مذکورہ ایجنسی نے بتایا کہ مجوزہ ڈیل امریکا کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے اہداف کو سپورٹ کرے گی۔ مزید یہ کہ مجوزہ پیکج حال اور مستقبل میں خطرات کا مقابلہ کرنے کے حوالے سے سعودی عرب کی صلاحیت مضبوط بنائے گا۔

Latest articles

جنوبی لبنان میں لڑائی میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ل، اسرائیلی فوج کی تصدیق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سرائیلی فوج نے جمعہ کو کہا ہے کہ جنوبی لبنان...

مارسیلی کے سابق کھلاڑی عبدالعزیز برراڈا 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

سابق مارسیل کھلاڑی عبدالعزیز برراڈا 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئے اردو انٹرنیشنل...

’انتہا پسندوں کیخلاف توانا آواز‘، امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے کا آرمی چیف کو خراج تحسین

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے نے پاک فوج کے سپہ...

کوچ مورینہو میدان سے باہر، فینیر باہچے نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ڈرا پر روک دیا

کوچ مورینہو میدان سے باہر، فینیر باہچے نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ڈرا پر روک...

More like this