Wednesday, November 27, 2024
Homeبین الاقوامیانٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی

انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی

Published on

spot_img

انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی آ گئی، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہو گئی۔

اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 471 روپے کی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 33 ہزار 110 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد سونے کی عالمی قیمت 2617ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔

Latest articles

ریفری ڈیوڈ کوٹ پر متنازع الزامات، ایف اے کی انکوائری جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی فٹ بال ایسوسی ایشن...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بدھ کے روز...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

More like this