Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹمہیلا جے وردھنے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ کوچ کے عہدے...

مہیلا جے وردھنے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ کوچ کے عہدے سے مستعفی

Published on

spot_img

مہیلا جے وردھنے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ کوچ کے عہدے سے مستعفی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

سری لنکا کے سابق بلے باز نے سری لنکا کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلےکے بارے میں آگاہ کیا اور بورڈ نے ان کے مستعفی ہونے کے فیصلے کو قبول کر لیا یہ فیصلہ جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں سری لنکا کے خوفناک کارکردگی کے بعد آیا ہے، جہاں ٹیم سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنانے میں ناکام رہی تھی۔

سابق کپتان کو 2022 میں ایک سال کے لیے کنسلٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا تھا اور بعد ازاں ان کے معاہدے میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی گئی سری لنکا کرکٹ نے ایک میڈیا بیان میں کہا کہ جے وردھنے نے کرکٹ کے ماحولیاتی نظام میں گراں قدر تعاون کیا۔

جے وردنے نے اپنے دور میں، قومی ٹیم کے ماحولیاتی نظام اور ہائی پرفارمنس سینٹر کے ڈھانچے میں اہم تبدیلیوں کو نافذ کرنے میں مدد کی۔

Latest articles

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی)...

افغانستان نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 سہ ملکی سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برکت ابراہیم زئی اور نظیف اللہ امیری کی...

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے...

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے کر ریکارڈ توڑ دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈیبیو کرنے والے اسپنر ابرار احمد اور بائیں...

More like this