الرئيسيةکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت اورآسٹریلیا کے درمیان سپر 8 کا اہم...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت اورآسٹریلیا کے درمیان سپر 8 کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

Published on

spot_img

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت اورآسٹریلیا کے درمیان سپر 8 کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں سپر 8 گروپ 1 کا اہم مقابلہ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے، پیر کو سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بارش کا تقریباً 50 فیصد امکان ہے۔

ویدر چینل کے مطابق، اس اہم ترین میچ کے دوران گرج چمک کے ساتھ طوفان کی پیش گوئی کی گئی ہے تاہم بارش کا امکان قدرے کم ہے کھیل کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان تقریباً 5 فیصد ہے۔

اس لیے، آسٹریلیا پورے کھیل کی امید کرے گا، کیونکہ افغانستان کی بنگلہ دیش کے خلاف جیت انہیں ٹورنامنٹ سے باہر کر دےگی۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this