Saturday, January 11, 2025
Homeکھیلکرکٹفلوریڈا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بارش سے متاثر ہونے...

فلوریڈا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بارش سے متاثر ہونے کا امکان

Published on

فلوریڈا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بارش سے متاثر ہونے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فلوریڈا کے لاڈر ہل کے سینٹرل بروورڈ پارک اسٹیڈیم میں ہونے والےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ ہیں۔

پیشن گوئی میں اگلے چند دنوں میں لاڈرڈل میں شدید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جہاں چار میچ شیڈول ہیں۔

اگر بارش جاری رہتی ہے تو اس سے پاکستان کی امیدوں پر پانی پڑ سکتا ہے خاص طور پر 14 جون کو امریکہ اور آئرلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں جہاں بارش کا 91 فیصد امکان ہے۔

پاکستان کی امیدوں کو زندہ رکھنے کے لیے آئرلینڈ کو یہ میچ جیتنا ہوگا اگر یہ میچ ضائع ہو جاتا ہے تو پاکستان سپر ایٹ ے لیے مقابلہ سے باہر ہو جائے گا کیونکہ امریکہ کو ایک پوائنٹ ملے گا اور وہ پانچ پوائنٹس کے ساتھ کوالیفائی کرلے گا.

مزید برآں، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 16 جون کو شیڈول میچ میں بارش کا 47 فیصد امکان ہے۔

واضح رہے کہ تین میچوں میں دو شکست سے بابر اعظم اینڈ کمپنی کے لیے سپر ایٹ کا راستہ مشکل ہے لیکن قابل حصول ہے۔

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this