الرئيسيةکھیلکرکٹسی پی ایل 2024: اعظم خان، صائم ایوب گیانا ایمیزون واریئرز...

سی پی ایل 2024: اعظم خان، صائم ایوب گیانا ایمیزون واریئرز میں برقرار

Published on

spot_img

سی پی ایل 2024 اعظم خان صائم ایوب گیانا ایمیزون واریئرز میں برقرار

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان اور اوپنر صائم ایوب کو گیانا ایمیزون واریئرز نے آئندہ 2024 سیزن کے لیے برقرار رکھا ہے۔

یہ جوڑی گزشتہ سال واریئرز کا حصہ تھی جس نے تاریخ میں پہلی بار ٹائٹل جیتا تھا۔

دو مزید اوور سیز اسٹارز ڈیوائن پریٹوریئس اور جنوبی افریقہ کے عمران طاہر کو بھی برقرار رکھا گیا ہے ان کے ساتھ افغانستان کے رحمان اللہ گرباز شامل ہوں گے جو 2022 میں ان کے اسکواڈ کا حصہ تھے۔

واریئرز کے پاس اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے مزید تین کھلاڑیوں کی جگہ باقی ہے اور یہ جولائی میں ہونے والے ڈرافٹ میں 3 مزید کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا.

گیانا ایمیزون واریرز اسکواڈ
عمران طاہر، شمرون ہیٹمائر، سائم ایوب، شائی ہوپ، روماریو شیفرڈ، اعظم خان، گڈاکیش موتی، رحمن اللہ گرباز، کیون سنکلیئر، ڈیوائن پریٹوریئس، کیمو پال، شمر جوزف، کیولن اینڈرسن، جونیئر سنکلیئر

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this