Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ کینیڈا : کینیڈین باولر کلیم ثناء اپنے پرانے ساتھی بابر...

پاکستان بمقابلہ کینیڈا : کینیڈین باولر کلیم ثناء اپنے پرانے ساتھی بابر اعظم کی وکٹ لینے کے لیےپر امید

Published on

spot_img

پاکستان بمقابلہ کینیڈا کینیڈین باولر کلیم ثناء اپنے پرانے ساتھی بابر اعظم کی وکٹ لینے کے لیےپر امید

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے ماضی میں انڈر 19 کھیلنے والے کینیڈین باولر کلیم ثناء اپنے پرانے ساتھی بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں وکٹ لینے کیلئے پر امید ہیں۔

پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دو شکست کے بعد آج کینیڈا کے خلاف مقابلہ کرے گی۔

میچ سے قبل کینیڈین ٹیم کے فاسٹ بولر کلیم ثناء نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کہ 2009 میں پاکستان انڈر 19 ٹیم سے منتخب ہوا 2010 میں انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیےے سلیکٹ ہوا بابر اعظم کے ساتھ 8 سال کرکٹ کھیلی، پاکستان میں جو آخری فرسٹ کلاس کھیلا تھا اس میں بھی بابر حریف ٹیم میں تھے۔

کلیم نے کہا کہ پاکستان میں پیدا ہوا لیکن اب کینیڈا کا کھلاڑی ہوں ورلڈ کپ میچ کیلئے پرجوش ہوں میری فیملی اور دوست جو پاکستان میں ہیں ان کی سپورٹ تقسیم رہے گی گھر والے مجھے سپورٹ کریں گے مگر وہ چاہیں گے کہ پاکستان جیتے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم بھی ورلڈ کپ کھیلنے اور اچھا کرنے آئے ہیں میرا ہدف بابر اور رضوان کی وکٹ لینا ہے .

کلیم ثناء نے کہا کہ بابر آج کل تنقید کی زد میں ہے لیکن وہ اب بھی چار بہترین بیٹرز میں سے ایک ہیں۔

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

More like this