Thursday, November 28, 2024
Homeکھیلکرکٹانگلینڈ بمقابلہ پاکستان: انگلینڈ کرکٹ بورڈنے پاکستان ٹیم کے لیے اضافی...

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان: انگلینڈ کرکٹ بورڈنے پاکستان ٹیم کے لیے اضافی سیکیورٹی فراہم کر دی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جیو نیوز نے رپورٹ کیا کہ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دو سیکیورٹی افسران فراہم کیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ اضافی سیکیورٹی افسران قومی کھلاڑیوں کی نقل و حرکت کے دوران موجود رہیں گے۔

کپتان بابر اعظم سمیت جب بھی ہوٹل سے باہر نکلے شائقین نے کھلاڑیوں کو گھیر لیا اس کی وجہ سے انگلینڈ سے کچھ ناخوشگوار ویڈیوز سامنے آئیں۔

پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی درخواست کے جواب میں انگلینڈ بورڈ نے سیکیورٹی افسران کو تعینات کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آج کارڈف کے صوفیہ گارڈنز میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کے دوران انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دی تھی جب کہ پہلا مقابلہ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کی نظر ہو گیا.

Latest articles

ریفری ڈیوڈ کوٹ پر متنازع الزامات، ایف اے کی انکوائری جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی فٹ بال ایسوسی ایشن...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بدھ کے روز...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

More like this