Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹآر سی بی بمقابلہ ڈی سی: ویرات کوہلی نے آئی پی ایل...

آر سی بی بمقابلہ ڈی سی: ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں تاریخ رقم کر دی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں تاریخ رقم کی ہے کیونکہ وہ کسی ایک ٹیم کے لئے 250 میچوں میں حصہ لینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

نوجوان آج رات دہلی کیپٹلس کے خلاف کھیل رہے ہیں جو آر سی بی کے لیے اس کا 250 واں کھیل ہے اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ایم ایس دھونی ہیں جنہوں نے چنئی سپر کنگز کے لیے 233 میچ کھیلے ہیں روہت شرما ممبئی انڈینز کے لیے 211 میچز کے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔

آر سی بی کے لیے جاری آئی پی ایل 2024 سیزن میں کوہلی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا 12 آئی پی ایل میچوں میں 70 سے زیادہ کی اوسط سے 634 رنز بنائے فی الحال ان کے پاس آئی پی ایل 2024 میں اورنج کیپ ہے .

Latest articles

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

انٹر میلان نے لیپزگ کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ ٹیبل پر سہرِفہرست پوزیشن حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر میلان نے چیمپئنز لیگ کے...

More like this