Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلایشین فٹ بال کنفیڈریشن کا 3 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کا 3 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق اے ایف سی کا 3رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا، اس وفد میں ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ اور ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن، سینئر منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ سونم جگمی اور منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ دنیش ڈی سلوا شامل ہیں ۔

وفد کی پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک سے میٹنگ ہوئی.اس میٹنگ میں پاکستان فٹبال کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ اس کے علاوہ اس اہم میٹنگ میں فیڈریشن کی گورننس، فنانس، پلاننگ، انتظامی امور پر بھی غور انفرا اسٹرکچر اور پروفیشنل فٹبال کے معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا ۔

اے ایف سی کا وفد 3روز تک پاکستان میں قیام کرے گا اور اس دوران پاکستان میں فٹبال معاملات کا جائزہ لے گا. اس کے علاوہ اس وفد کا نیشنل چیلنج کپ کے میچز کا دورہ بھی متوقع ہے .

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this