Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالپاکستان فٹ بال فیڈریشن اسلام آباد میں 3 روزہ ٹیلنٹ آئیڈینٹی...

پاکستان فٹ بال فیڈریشن اسلام آباد میں 3 روزہ ٹیلنٹ آئیڈینٹی فکیشن ورکشاپ کا انعقاد کرے گی

Published on

spot_img

لاہور: پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی 4 سے 6 مئی تک اسلام آباد میں 3 روزہ ٹیلنٹ آئیڈینٹی فکیشن ورکشاپ کا افتتاح کرے گی۔

برطانیہ کے ممتاز اسکاؤٹنگ اسپیشلسٹ ڈیرک بریگ اس ورکشاپ کی قیادت کریں گے اس ورکشاپ کا مقصد پاکستان کے متنوع خطوں سے باصلاحیت فٹ بال کھلاڑیوں کو تلاش کرنا اور ان کی حمایت کرنا ہے۔ یہ اس نوعیت کی پہلی ورکشاپ ہے ، جس میں ملک کے مختلف حصوں سے بہت سے شرکاء حصہ لیں گے۔

ٹیلنٹ اسکاؤٹنگ کے جدید طریقہ کار کا مقصد نہ صرف ٹیلنٹ پول کی گہرائی اور معیار کو بڑھانا ہے بلکہ اس بات کو بھی یقینی بناتا ہے کہ مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ممکنہ نمائندگی کرنے کا یکساں مواقع میسر ہوں ۔ ورکشاپ میں مختلف سرگرمیاں شامل ہوں گی جیسا کہ کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو پرکھنا اور ان کو بہتر بنانے میں مدد کے لیے فیڈ بیک دینا۔

Latest articles

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

More like this