اسحاق ڈار مسلم لیگ ن الیکشن سیل کے چیئرمین مقرر

0
82
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے،نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ

اسحاق ڈار مسلم لیگ ن الیکشن سیل کے چیئرمین مقرر
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ اسحاق ڈار کو الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کی تقرری سے پارٹی کی انتخابی سرگرمیوں میں مزید تیزی آئے گی اور انتخابی ضابطوں کی نگرانی سمیت تمام متعلقہ امورکو تیزی سے مکمل کیا جائے گا۔
مسلم لیگ ن کے آفیشل ایکس ٹویٹر اکاونٹ پر بھی اسحاق ڈار کے چیئرمین الیکشن سیل بننے کی خبر کو شیئر کیا گیا ہے.