Friday, January 10, 2025
Homeچینجاپان جوہری آلودہ پانی کو سائنسی اورمحفوظ طریقے سے ٹھکانے لگائے، چینی...

جاپان جوہری آلودہ پانی کو سائنسی اورمحفوظ طریقے سے ٹھکانے لگائے، چینی سفارتخانہ

Published on

ٹو کیو (ژین ہوا) جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کی تیسری فیز کو سمندر میں خارج کرنا شروع کر دیا ہے جس سے عالمی سمندری ماحول کی سلامتی کو بڑا خطرہ لاحق ہے۔

چین کی سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا کہ جاپان کے فوکوشیما پلانٹ کے جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑے جانے کے خلاف چین کا موقف واضح اور مضبوط ہے۔

چین نے ایک بار پھر جاپان پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی برادری کے خدشات کا بھرپور جواب دے، متعلقین کی مکمل اور خاطر خواہ شرکت اور طویل مدتی مؤثر بین الاقوامی نگرانی کے انتظامات کو قبول کرے اور جوہری آلودہ پانی کو مؤثر طریقے سے سائنسی، محفوظ اور شفاف طریقے سے ٹھکانے لگائے.

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this