الرئيسيةپاکستاننیب ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع

نیب ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع

Published on

spot_img

نیب ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع.
چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں سینیٹ کا اجلاس، نگران وزیر قانون عرفان اسلم نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد پیش کی۔
نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد سینیٹ نے کثرت رائے سے منظور کرلی۔
جے یو آئی (ف )کے سینیٹر کامران مرتضٰی نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ آرڈیننس میں توسیع بغیر سوچے سمجھے کی گئی ہے، آج سپریم کورٹ میں طے ہوگیا صدر انتخابات کی تاریخ دینے میں ناکام رہے، اب صدر کا استعفیٰ بنتا ہے۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عوام کیلئے قانون سازی کا اختیار پارلیمنٹ کے پاس ہے، اہم قانونی معاملات سیلیکٹڈ بینچ کے سامنے رکھے جاتے تھے،چیف جسٹس نے سارا بینچ بٹھا دیا۔۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this