Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانپنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی...

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

Published on

spot_img

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے.

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ ملک محمد احمد خان اور سنی اتحاد کونسل کے احمد خان بھچر کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔

جبکہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے لیے مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ ظہیر اقبال چنڑ اور سنی اتحاد کونسل کے معین ریاض کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل 24 فروری 2024 کو سہ پہر 4 بجے منعقد ہونے والے اجلاس میں خفیہ رائے شماری کے زریعے ہوگا۔

Latest articles

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

More like this