Wednesday, November 27, 2024
Homeالیکشن 2024عمران خان انتخابات میں دھاندلی پر آئی ایم ایف کو خط لکھیں...

عمران خان انتخابات میں دھاندلی پر آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے, بیرسٹر علی ظفر

Published on

spot_img

عمران خان انتخابات میں دھاندلی پر آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے, بیرسٹر علی ظفر

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ عام انتخابات 2024 میں دھاندلی پر عمران خان کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ایک خط لکھا جائے گا۔

بیرسٹر ظفر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف، یورپی یونین اور دیگر اداروں کے چارٹر کے مطابق کسی ملک میں کام کرنے یا قرض دینے کے لیے گڈ گورننس کی ضرورت ہوتی ہے.

انہوں نے کہا کہ اچھی حکمرانی کے لیے سب سے اہم شرط جمہوریت ہے۔ 8 فروری کے انتخابات کے دوران عوام کا مینڈیٹ رات کی تاریکی میں چرایا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر انتخابات آزادانہ اور منصفانہ نہیں ہوئے تو کوئی بھی ادارہ ایسے ملک کو قرض دینے سے گریز کرے گا کیونکہ اس قرض سے لوگوں پر مزید بوجھ پڑے گا.

بیرسٹر ظفر نے کہا کہ تحریک انصاف انتخابی نتائج کا آڈٹ چاہتی ہے اور یہ شرط آئی ایم ایف کے سامنے رکھی جائے گی۔

Latest articles

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

More like this