Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانپی ٹی آئی کے امیدوار برائے وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال کو...

پی ٹی آئی کے امیدوار برائے وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال کو پشاور ہائی کورٹ سے راہداری ضمانت مل گئی

Published on

spot_img

پی ٹی آئی کے امیدوار برائے وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال کو پشاور ہائی کورٹ سے راہداری ضمانت مل گئی

اردو انٹرنیشنل( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے میاں اسلم کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی.

پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ مدعی پر 19 مختلف مقدمات درج ہیں۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ میاں اسلم کی راہداری ضمانت منظور کی جائےجس کے بعد عدالت نے ان کی راہداری درخواست ضمانت منظور کرلی۔

یاد رہے کہ میاں اسلم وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہیں، جس کا اعلان گوہر علی خان نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی منظوری کے بعد کیا تھا۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this