Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانعدالت میں سرنڈر کرنے کے بعد فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری معطل

عدالت میں سرنڈر کرنے کے بعد فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری معطل

Published on

spot_img

عدالت میں سرنڈر کرنے کے بعد فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری معطل

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے تھانہ بنی گالا میں درج جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ مقدمے میں سینیٹر فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔

9 مئی سے متعلق جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت سول جج قدرت اللہ نے کی, فیصل جاوید خان نے عدالت میں پیش ہو کر خود کو سرنڈر کیا جس پر عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے.

عدالت نے فردجرم عائد کرنے کیلئے13 مارچ کی تاریخ مقرر کردی.

یاد رہے کہ فیصل جاوید کے خلاف تھانہ بنی گالا میں مقدمہ درج ہے، عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر فیصل جاوید خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے تھے۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this