Wednesday, November 27, 2024
Homeتازہ ترینشاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ...

شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

Published on

spot_img

شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے خلاف دیے گئے سائفر کیس کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرا دی.

شاہ محمود قریشی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمعہ کے دن بیرسٹر سلمان صفدر، علی بخاری ایڈووکیٹ اور تیمور ملک نے جمع کرائی.

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے.

یاد رہے کہ سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نےشاہ محمود قریشی اور عمران خان کو 10,10سال قید کی سزا سنائی تھی۔

سائفر کیس: الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو 5سال کے لیے نااہل کردیا

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this