Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹانڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں...

انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

Published on

spot_img

انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

پوچیفسٹروم میں جنوبی افریقہ نے زمباوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔جنوبی افریقہ کے باؤلرز خاص طور پر کوینا مافاکا ، زمباوے کے ٹاپ آرڈر کے لیے خطرناک ثابت ہوئے ۔
انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
رونک پٹیل اور ریان کمویمبا، نےبیٹنگ میں استحکام لانے کے لیے مختصر شراکت قائم کی لیکن لوس اور پریٹوریئس بی نورٹن کی باؤلنگ نے ان کی کوشش کو ناکام بنا دیا دونوں زمباوین کھلاڑی بالترتیب لوس اور پریٹوریئس بی نورٹن کی باؤلنگ کا شکار بنے ۔ زمباوے کی ٹیم اچھا اسکور کرنے میں ناکام رہی اور جنوبی افریقہ کو 102 رنز کا معمولی ہدف دیا۔
انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کے ٹاپ آرڈرز نے اننگز کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور بہت تیزی سے 102 اسکور کے معمولی ہدف کا تعاقب کیا ۔ لوآن ڈری پریٹوریس نے ناقابل شکست 53 رنز بنائے جس نے جنوبی افریقہ کو 14 ویں اوور میں 102 رنز کا ہدف بآسانی حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔
انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

انڈر 19 ورلڈ کپ : آسٹریلیانے انگلینڈکو شکست دے دی

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this