Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsسائفر کیس کا فیصلہ آنے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں اچانک شدید

سائفر کیس کا فیصلہ آنے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں اچانک شدید

Published on

spot_img

سائفر کیس کا فیصلہ آنے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں اچانک شدید مندی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بیچ مارک کے ایس ای -100 انڈیکس میں 11 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق ایک بج کر 13 منٹ پر کے ایس ای -100 انڈیکس 1136 پوائنٹس کمی کے بعد 61 ہزار 637 پر آگیا، جو گزشتہ روز 62 ہزار 773 پر بند ہوا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 1039 پوائنٹس یا 1.63 فیصد تنزلی ہوئی تھی۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this