Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

شام میں اسرائیلی بمباری سے 7 افراد ہلاک ،19 زخمی

FpSGdKhacAAQR-r

شام میں اسرائیلی بمباری سے 7 افراد ہلاک ،19 زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں بارہویں ماہ کے دوران جاری اپنی جنگ کے دوران اپنے آڑوس پڑوس کے مسلم ممالک کے خلاف اپنی جنگی جارحیت کے تحت بمباری جاری رکھتے ہوئے شام کو نشانہ بنایا ہے۔ اتوار کی رات دیر گئے کی اسرائیلی بمباری سے شام کے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اسرائیل کی روایت بن گئی ہے کہ وہ اپنے اس پاس کے ملکوں کی زمین پر قبضے کی کوشش کے ساتھ ساتھ انہیں زیر دباؤ رکھنے کے لیے امریکہ و یورپی ملکوں سے ملنے والے گولہ و بارود کی مدد سے بمباری کرتا رہتا ہے ۔ وہ ان بمباریوں کو سرحدی جھڑپوں کے انداز میں دیکھتا ہے لیکن شام لبنان وغیرہ اندر دور تک بمباری کرتا ہے۔ جیسا کہ اتوار کو رات کے وقت وسطی شام میں اسرائیلی فوج نے بمباری کی ہے۔
اسرائیل نے تازہ بمباری کے واقعے میں مسیاف ریجن کو نشانہ بنایا ہے اور متعدد شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

بتایا گیا ہے ان ہلاک ہونے والوں ایک باپ بیٹے سمیت تین شہریوں کا ہلاک کیا ہے ۔ یہ باپ بیٹا گاڑی پر سوار تھے۔علاوہ ازیں چار نامعلوم سپاہیوں کو ہلاک کیا ہے۔

شامی معاملات کو برطانیہ میں برطانوی مدد سے کام کرنے والی شامی آبزرویٹری کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے پندرہ افراد زخمی کر دیے گئے ہیں۔ جبکہ کئی فوجی ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے ثنا کے مطابق اتوار کی رات گیارہ بجکر بیس منٹ پر اسرائیل نے مسیاف ریجن میں بمباری کی ہے۔اسرائیل کا دعوی ہے کہ اس نے علاقے میں ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

ثنا نیوز ایجنسی کے مطابق میساف میں اسرائیلی بمباری سے 19 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیل بمباری جنگ جنگی جارحیت شام غزہ

Post navigation

Previous: سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ:سری لنکا کو جیت کے لیے 125 رنز درکار
Next: بنگلہ دیش کے پہلے ٹیسٹ کے لیے رشبھ پنت کی ہندوستانی ٹیم میں واپسی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

یہ بھی پڑہیے

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.