Sunday, January 5, 2025
Homeکھیلکرکٹآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں...

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں 6 ہندوستانی کھلاڑی شامل

Published on

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں 6 ہندوستانی کھلاڑی شامل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں ہندوستان کے 6 کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے جب روہت شرما اینڈ کمپنی نے ہفتہ کو بارباڈوس میں جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کر 17 سال بعد ٹائٹل اپنے نام کیا۔

ٹیم کے کپتان روہت ہیں جبکہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ جسپریت بمراہ، آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا، سوریہ کمار یادو، ارشدیپ سنگھ اور اکسر پٹیل ٹیم کے دیگر پانچ ہندوستانی کھلاڑی ہیں۔

اس دوران افغانستان کے تین کھلاڑی رحمان اللہ گرباز، راشد خان اور فضل الحق فاروقی ٹیم کا حصہ ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران اور آسٹریلیا کے مارکس اسٹوئنس نے الیون کو مکمل کیا جبکہ جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز اینریچ نورتجے 12ویں نمبر پر ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ

روہت شرما (کپتان)، رحمن اللہ گرباز (وکٹ کیپر)، نکولس پوران، سوریہ کمار یادیو، مارکس اسٹونیس، ہاردک پانڈیا، اکسر پٹیل، راشد خان، جسپریت بمراہ، ارشدیپ سنگھ، فضل حق فاروقی، اینریچ نورتجے

واضح رہے کہ روہت نے تاریخی جیت کے بعد تجربہ کار بلے باز ویرات کوہلی کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this