Wednesday, February 12, 2025
Homeالیکشن 2024پنجاب اسمبلی کے 313 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

پنجاب اسمبلی کے 313 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

Published on

پنجاب اسمبلی کے 313 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کے نتیجے میں بننے والی پنجاب اسمبلی کے 313 نو منتخب ارکان نے بطور قانون ساز حلف اٹھالیا ہے. اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا.

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے آج صبح 10 بجے طلب کیے گئے اجلاس کی 2 گھنٹے سے زائد تاخیر کے بعد ایوان کی کارروائی کا آغاز کیا۔

پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل کیا جائے گا۔ منتخب ہونے کے بعد سبطین خان اُن سے حلف لیں گے۔
نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب کل خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوگا۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this