Wednesday, November 27, 2024
HomeTop News24 گھنٹوں کےدوران 1890 افغان شہری طورخم کے راستے وطن واپس...

24 گھنٹوں کےدوران 1890 افغان شہری طورخم کے راستے وطن واپس لوٹ گئے

Published on

spot_img

24 گھنٹوں کےدوران 1890 افغان شہری طورخم کے راستے وطن واپس لوٹ گئے

اردو انٹرنیشنل( مانیٹرنگ ڈیسک ) ذرائع کے مطابق ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد گزشتہ سولہ ویں روز 16نومبر پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانستان جانے والے افغان خاندانوں جس میں مرد خواتین اور بچے شامل تھے گزشتہ دن اور رات گئے تک طورخم بارڈر کے راستے 425خاندانوں جس میں 1890افراد شامل تھے افغانستان واپس چلے گئے .

گزشتہ دن اور رات گئے ضلع خیبر لنڈیکوتل انٹری ہولڈنگ پوائنٹ کیمپ میں نادرہ موبائل وین میں ڈیٹا رجسٹرڈ کرنے کے 135 افغان خاندانوں جس میں 675افراد جس میں مرد خواتین اور بچے شامل تھے جبکہ طورخم بارڈر کے راستے سپیشل اجازت نامہ پر 290خاندان 997افراد چلے گئے جبکہ 218 افغان شہریوں کو ڈیپورٹ کر دئے گئے تمام افغان خاندانوں کو طورخم بارڈر کے راستے افغانستان خوش اسلوبی سے رخصت کر کے واپس چلے گئے ہیں.

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 1890 افغان شہری طورخم کے راستے وطن واپس لوٹ گئے ہیں جبکہ ہولڈنگ سنٹرمیں نادرا عملہ نے افغانستان واپس جانے والوں کا ڈیٹا بھی اکھٹاکرلیا ہے.
واضح رہے کہ یکم اکتوبر سے 2 لاکھ 14 ہزار سے زائد افغان شہری طورخم کے راستے افغانستان جاچکے ہیں، افغان کمشنریٹ

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

More like this