Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsاسلام آباد ،لاہور سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ،لاہور سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Published on

اسلام آباد ،لاہور سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔اسلام آباد ،لاہور سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت کئی شہروں‌میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں اسلام آباد، راولپنڈی، سرگودھا، پشاور، سوات، مانسہرہ سمیت دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،چکوال، چارسدہ، باجوڑ، سانگلہ ہل میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ساتھ ہی افغانستان، بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور، سرگودھا ، فیصل آباد ، شیخوپورہ، پاکپتن اور گوجرانوالہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئ. ے جبکہ ڈی آئی خان، بنوں، ہنگو، دیامر، پارا چنار، منڈی بہاءالدین، بھکر، نوشہرہ، مظفرآباد، وادی نیلم آزاد کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
مختلف علاقوں میں زلزلے کے باعث خوفزدہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے. گھرو ں سے باہر آگئے، فوری طور پر کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی. زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن اور گہرائی 196 کلو میٹر تھی۔

دوسری جانب بھارتی دارالحکومت نیو دہلی میں بھی زلزلے ک جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Latest articles

پاک بحریہ کی مشق ’امن 25‘ کے آخری روز آرمی چیف کی آمد، بحیرہ عرب میں سلامی دی گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کے خوبصورت ساحلی علاقے میں...

عمر ایوب کا عام انتخابات اور 26 ویں ترمیم کا معاملہ آئی ایم ایف کے سامنے اٹھانے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے...

عرب ریاستیں ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کرتی ہیں، مصر کا امریکی وزیر خارجہ کو جواب

اردو انٹرنیشنل مصری وزیر خارجہ بدر عبدلطی نے پیر کے روز امریکی وزیر...

اگر عرب ممالک نے فلسطینیوں کو جگہ نہ دی تو ان کی امریکی امداد روک دی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

اردو انٹرنیشنل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج (منگل) کو اردن کے بادشاہ شاہ...

More like this