Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsآئی ایم ایف کی پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ ٹیکس وصولی...

آئی ایم ایف کی پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ ٹیکس وصولی کی

Published on

spot_img

آئی ایم ایف کی پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ ٹیکس وصولی کی پیشگوئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیکس وصولی کی پیشگوئی کردی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بتایا کہ رواں مالی سال 2024 میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) 9 ہزار 415 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کر لے گا۔

عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق نئے سال ایف بی آر کی ٹیکس وصولی میں1590 ارب روپے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق آئندہ مالی سال ایف بی آر کی ٹیکس وصولی کا تخمینہ 11ہزار 5 ارب روپے ہے، نئے مالی سال براہ راست ٹیکسوں میں587 ارب روپے اضافےکا امکان ہے، اسی طرح ٹیکس وصولی میں 689 ارب روپے اضافےکا تخمینے لگایا گیا ہے۔

عالمی مالیاتی ادارے نئے مالی سال براہ راست ٹیکسوں کی وصولی 4 ہزار 803 ارب روپے جبکہ سیلز ٹیکس کی مد میں 4 ہزار 114 ارب روپے وصولی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this