Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsدنیا بھر میں ایکس( ٹویٹر) کی سروس ڈاؤن

دنیا بھر میں ایکس( ٹویٹر) کی سروس ڈاؤن

Published on

دنیا بھر میں ایکس( ٹویٹر) کی سروس ڈاؤن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ اور موبائل ایپلی کیشن ایکس ( ٹوئٹر)کی سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں.ایکس ( ٹوئٹر) کی سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات صبح 11 بجے کے وقت سامنے آئیں۔
دنیا بھر میں ایکس( ٹویٹر) کی سروس ڈاؤن

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکس پر جانے والے صارفین کو ریگولر ٹوئٹس کی جگہ ’WELCOME TO YOUR TIMELINE‘ لکھا نظر آیا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کوئی بڑا مسئلہ ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق دنیا بھر سے تقریباً 70 ہزار شکایات موصول ہوئیں جن میں ایکس کی سروس متاثر ہونے کے بارے میں بتایا گیا۔

تاہم تقریبا ایک گھنٹے تک ڈاؤن رہنے والی ایکس کی سروسز کو بحال کرلیا گیا ہے.
پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایکس سابقہ ٹوئٹر کی سروس ڈاؤنیاد رہے کہ اس سے قبل رواں برس مارچ اور جولائی میں بھی ایکس کی سروس متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی تھیں۔

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this