Thursday, February 13, 2025
Homeکھیلکرکٹامریکہ، نیدرلینڈز، کینیڈا نے سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان...

امریکہ، نیدرلینڈز، کینیڈا نے سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Published on

امریکہ، نیدرلینڈز، کینیڈا نے سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکہ (یو ایس اے) نیدرلینڈز اور کینیڈا نے کرکٹ ورلڈ کپ لیگ میں آئندہ سہ فریقی سیریز کے لیے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا جو 11 اگست سے وووربرگ میں کھیلا جائے گا۔

یو ایس اے، جس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پلے آف میں جگہ بنا کر دنیا کو حیران کردیا، اسکواڈ میں اسٹار تیز گیند باز سوربھ نیتراولکر شامل نہیں ہیں، جنہیں اپنے بچے کی پیدائش کے بعد چھٹی دی گئی ہے۔

یو ایس اے اسکواڈ سے ایک اور قابل ذکر اخراج وکٹ کیپر بلے باز اینڈریز گوس تھا، جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 219 رنز بنائے کوری اینڈرسن کو ان کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ٹیم سے باہر کردیا گیا تھا۔

نیدرلینڈز تیجا ندامانورو، باس ڈی لیڈے، لوگن وین بیک، ٹم پرنگل، اور فریڈ کلاسنے بغیر کھیلےگے جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران ڈچ کے لیے کھیلے تھے۔

تجربہ کار آل راؤنڈر رولوف وین ڈیر مروے اور کلیدی بلے باز کولن ایکرمین بھی موجود نہیں ہوں گے جبکہ موسیٰ احمد اور شاریز احمد کو واپس بلا لیا گیا ہے۔

کینیڈا کی قیادت نکولس کرٹن کریں گے، جن کو سعد بن ظفر کی جگہ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا۔

ہالینڈ کے شہر ووربرگ میں 11 دنوں میں تینوں ٹیموں کے درمیان6 ون ڈے کھیلے جائیں گے۔

نیدرلینڈ اسکواڈ:سکاٹ ایڈورڈز (کپتان)، موسیٰ احمد، شاریز احمد، ویزلی بیریسی، نوح کروز، آرین دت، اولی ایلنباس، کلیٹن فلائیڈ، ویو کنگما، کائل کلین، ریان کلین، مائیکل لیویٹ، میکس او ڈاؤڈ، وکرم سنگھ، پال وین میکرین . ریزرو: ڈینیل ڈورم

یو ایس اے اسکواڈ:مونانک پٹیل (کپتان)، آرون جونز، اسمیت پٹیل، ابھیشیک پراڈکر، ہرمیت سنگھ، جوانوئے ڈریسڈیل، جسدیپ سنگھ، ملند کمار، نوتھوشا کینجیگے، سیٹیجا مکملا، اسٹیون ٹیلر، شایان جہانگیر، شاڈلی وان شالکوک، اتکرش سریواستو، یاس محمد۔

کینیڈا اسکواڈ: نکولس کرٹن (کپتان)، آرون جانسن، دلون ہیلیگر، دلپریت باجوہ، ہرش ٹھاکر، جیریمی گورڈن، جنید صدیقی، کلیم ثنا، کنورپال تتھگور، نونیت دھالیوال، پرگٹ سنگھ، رویندرپال سنگھ، رشیو جوشی، سعد بن ظفر، شریوا

Latest articles

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

More like this