Tuesday, February 11, 2025
Homeتحریک انصافحکومت سے مذاکرات میں شرط نہیں مطالبات رکھیں ہیں، بیرسٹر گوہر

حکومت سے مذاکرات میں شرط نہیں مطالبات رکھیں ہیں، بیرسٹر گوہر

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی باز گشت کے حوالے سے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک سے ہی ہوتا ہے، مذاکرات کا بانئ پی ٹی آئی نے اس سے قبل بھی کہا تھا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے دوران شرط نہیں رکھی، مطالبات ضرور رکھے ہیں۔

انہوں نے بس بہت ہو گیا، اب ملک کو بہتری کی طرف بڑھانا چاہیے۔ اس سے قبل بھی مذاکرات ہوئے لیکن ایک اسٹیج سے قبل رابطہ ختم ہو گیا۔

بیرسٹر گوہر علی 9 مئی کے حوالے سے کہا کہ تمام مقدمات جعلی ہیں۔9 مئی کے مقدمے میں کیس سے ڈسچارج ہونے کی درخواست دائر کی ہے۔

انہوں نے کہا دنیا بھر میں احتجاج کے دوران گولی نہیں چلی، احتجاج کے لیے مظاہرین بیٹھے نہیں تھے کہ ان پر شیلنگ شروع کر دی گئی تھی۔

Latest articles

افغانستان کے شہر قندوز میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق

اردو انٹرنیشنل افغانستان کے شہر قندوز میں بینک کے باہر خوفناک دھماکے میں...

ترک صدر رجب طیب اردوان، دو روزہ سرکاری دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

ترک صدر رجب طیب اردوان وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری...

بھارتی وزیراعظم کی فرانس آمد پر احتجاجی مظاہرہ، مودی دہشت گرد کے نعرے بلند

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پیرس آمد پر کشمیریوں کی...

پاک بحریہ کی مشق ’امن 25‘ کے آخری روز آرمی چیف کی آمد، بحیرہ عرب میں سلامی دی گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کے خوبصورت ساحلی علاقے میں...

More like this