Wednesday, February 12, 2025
Homeاسرائیلامریکا نے اسرائیل کوغزہ میں انسانی امداد کی رسائی کو ممکن بنانے...

امریکا نے اسرائیل کوغزہ میں انسانی امداد کی رسائی کو ممکن بنانے کے لئے سخت وارننگ کا خط بھیج دیا

Published on

امریکا نے اسرائیل کوغزہ میں انسانی امداد کی رسائی کو ممکن بنانے کے لئے سخت وارننگ کا خط بھیج دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایک خط میں اسرائیل کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ وہ 30 دن میں غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کو ممکن بنائے۔

خط میں امریکا نے اسرائیلی حکام کو آگاہ کیا ہے کہ اگر 30 دن میں غزہ میں انسانی امداد کی رسائی میں اضافہ نہیں کیا گیا تو امریکی فوجی امداد میں کٹوتی کی جا سکتی ہے۔

امریکا کی جانب سے اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی خط جاری کرنے کے باوجود صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں جس میں بڑی تعداد میں معصوم فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔

امریکا کا خط لکھنے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ غزہ گزشتہ ماہ اسرائیل نے 90 فی صد سے زائد انسانی امداد کے سامان کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا تھا جس کی وجہ سے علاقے میں سنگین بحران پیدا ہو گیا ہے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this