Friday, January 10, 2025
Homeکھیلفٹ بالفیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2،سعودی عرب کے خلاف میچ کے لیے...

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2،سعودی عرب کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع

Published on

سعودی عرب کے خلاف آئندہ ماہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے ہوم میچ کے لیے قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن فٹ بال پاور ہاؤس (سعودی عرب) کے خلاف مقابلے کے لیے مہارت اور حکمت عملی کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ گول کیپنگ کوچز راموس اور نعمان ابراہیم ٹیم کی ہرممکن مدد کررہے ہیں جب کہ فٹنس کوچ کلاڈیو الٹیری اہم میچ کی تیاری کے لیے ٹیم کی بہترین کارکردگی کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

پاکستان کے ابتدائی سکواڈ میں گول کیپر: حسن علی اور تنویر، ڈیفنڈر: حسیب خان، مامون موسیٰ خان، حذیفہ، وقار احتشام، عبدالرحمن، عمر حیات، محمد عدیل، محمد صدام اور زین العابدین، مڈفیلڈر: یاسر عرفات، عالمگیر غازی، علی عزیر، رجب علی، معین علی، جنید احمد اور فہیم، فارورڈ: عدیل یونس، شائق دوست، علی ظفر اور فرید اللہ۔ قومی تربیتی کیمپ میں شامل ہونے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کے نام فائنل اسکواڈ میں شامل کیے جائیں گے۔

Latest articles

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

امریکا کا یوکرین کے لئے مزید 500 ملین ڈالرز امداد کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے حکومت کی مدت کے خاتمے...

More like this