الرئيسيةTop Newsنیشنز کپ کی تیاری کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ...

نیشنز کپ کی تیاری کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع

Published on

spot_img

اس ماہ کے آخر میں پولینڈ میں شروع ہونے والے نیشنز کپ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے۔

خیال رہے کہ ہاکی کیمپ کے لیے 27 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جبکہ اس کیمپ میں اذلان شاہ کپ کھیلنے والی ٹیم کے تمام 18 کھلاڑی بھی شریک ہیں۔

پاکستان ہاکی ٹیم کا کیمپ 19 مئی تک نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں جاری رہے گا پھر پاکستان ہاکی ٹیم 20 مئی کو ہالینڈ روانہ ہوگی جہاں پر کیمپ ایک ہفتے ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز کی نگرانی میں لگایا جائے گا.

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this