Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsعلی امین گنڈاپورکی گرفتاری کی خبر غلط ہے،سرکاری ذرائع

علی امین گنڈاپورکی گرفتاری کی خبر غلط ہے،سرکاری ذرائع

Published on

spot_img

علی امین گنڈاپورکی گرفتاری کی خبر غلط ہے،سرکاری ذرائع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کے کی گرفتاری کی خبر غلط ہے۔

سرکاری ذرائع نے علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی تردید کردی۔

کچھ دیر پہلے آئی جی اسلام آباد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرنے گئے تھے۔

جب آئی جی میٹنگ ہال میں پہنچے اور کے پی کے ہاؤس کی تلاشی لی تو وہ وہاں موجود نہیں تھے۔

تاہم کے پی ہاؤس کے ملازمین کو گرفتار کر کے قیدی وین میں لے جایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسین زیدی نے تھانہ بہارہ کہو میں درج مقدمہ کی سماعت کی۔

متعدد مرتبہ عدالتی طلبی کے باوجود علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالت نے حکم دیا کہ علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر عدالت پیش کیا جائے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this