Monday, February 10, 2025
Homeکھیلفٹ بالنیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ ، یکم مئی سے اسلام...

نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ ، یکم مئی سے اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگا۔ ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ میں چار ٹیمیں شامل ہیں۔

گروپ اے میں پاکا, پاکستان آرمی، نمسو اور ایچ ای سی گروپ بی کےآر ایل، پاکستان نیوی، ایس اے فارمز اور ماشا یونائیٹڈ, گروپ سی اوٹو کرینز، واپڈا، ڈبلیو ایس ٹی سی اور پاکستان پولیس، گروپ ڈی پی اے ایف، ایشیا گھی ملز، ایس اے گارڈنز اور پاکستان ریلوے کی ٹیمیں شامل ہیں۔ گروپ مرحلہ یکم سے 6 مئی تک ہوگا جس میں ہر ٹیم تین تین میچ کھیلے گی۔ ہر گروپ سے سرفہرست دو ٹیمیں کوارٹر فائنل میں جگہ بنائیں گی، جو 7 اور 8 مئی کو شیڈول ہیں، سیمی فائنل مقابلے 10 مئی جبکہ فائنل 12 مئی کو ہوگا۔

Latest articles

نیوزی لینڈ کے رویندرا لاہور میں گیند لگنے سے زخمی ہو گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے ایک بیان میں کہا...

حارث رؤف سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں انجری کا شکار

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حارث رؤف ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم...

شاہین شاہ آفریدی نے عمر گل کا ون ڈے ریکارڈ برابر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز...

گلین فلپس کی سنچری، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلین فلپس کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ...

More like this