Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsرمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری

رمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری

Published on

رمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کا چانددیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس پشاور میں جاری ہے ۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت کمیٹی کااجلاس اوقاف ہال پشاور میں جاری ہے ۔

مولانا عبدالخبیرآزاد رمضان المبارک کے چاند کی شہادتیں موصول ہونے پرچاندنظرآنے یانہ آنے کا اعلان کریں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں مطلع ابرآلود ہے۔غروب آفتاب 6بج کر 19منٹ پرہوگا۔بلوچستان اور سندھ میں آسانی سے چاند دیکھا جا سکے گا۔

Homepage

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this