Tuesday, February 11, 2025
Homeپاکستانلاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کو رکوانے کے لیے دائر درخواست خارج...

لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کو رکوانے کے لیے دائر درخواست خارج کردی

Published on

لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کو رکوانے کے لیے دائر درخواست خارج کردی

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کو رکوانے کے لیے دائر کی گئی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردیا.

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری اعظم بٹ کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ عورت مارچ کے کارڈز اور بینرز اسلامی معاشرے کے لیے کسی صورت قابل قبول نہیں.

درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ عدالت ریاست کو عورت مارچ کی غیر اخلاقی تشہیر روکنے کا حکم دے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this