Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلفٹ بالفیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2، کھیلنے کے لیے اردن ٹیم...

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2، کھیلنے کے لیے اردن ٹیم کی اگلے مہینے پاکستان آمد متوقع

Published on

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2، کھیلنے کے لیے اردن ٹیم کی اگلے مہینے پاکستان آمد متوقع

پہلی بار ایشین کپ کے فائنل تک پہنچنے والی ٹیم اردن اگلے مہینے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں پاکستان کی سرزمین پر پاکستان کے خلاف جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گی ۔ ایشین کپ قطر 2023 کے فائنل میں اردن اور قطر مدِ مقابل تھیں جہاں اردن کو 1-3 سے شکست ہوئی تھی ۔تاہم اردن کا ایشین کپ کا سفر خوبصورتی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا تھا۔
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2،  کھیلنے کے لیے اردن ٹیم کی  اگلے  مہینے پاکستان  آمد متوقع
پاکستان اور اردن کے درمیان فٹبال میچ 21 مارچ کو کھیلا جائے گا ۔ فلڈ لائٹس کی عدم دستیابی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان اور اردن کی ٹیمیں دن کی روشنی میں مقابل ہوں گی۔ جبکہ اووےمیچ 26 مارچ کو اردن میں شیڈول ہے

Latest articles

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 393 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے،...

More like this