الرئيسيةTop Newsفلسطین پر حملہ ہمارے اور ہمارے بچوں کے مستقبل پرحملہ ہے،بلاول بھٹو

فلسطین پر حملہ ہمارے اور ہمارے بچوں کے مستقبل پرحملہ ہے،بلاول بھٹو

Published on

spot_img

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ غزہ پر حملہ، اس کے طویل محاصرے اور اجتماعی سزا نے بے رحمی سے فلسطین کی ننھی جانوں کی معصومیت کو چیر ڈالا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ یہ صرف فلسطینی سرزمین پر حملہ نہیں ہے بلکہ ہمارے اور ہمارے بچوں کے مستقبل پر بھیانک حملہ ہے۔ایسی تباہی ناقابل برداشت ہے۔یہ فلسطینیوں کی زندگیوں پر پائی جانے والی ناانصافیوں کا ایک خوفناک ثبوت ہے جس نے ہماری دنیا کو بہت طویل عرصے سے داغدار کر رکھا ہے۔
بے گناہ فلسطینیوں کا جان بوجھ کر قتل عام نسل کشی کے جرائم میں شمار ہوتا ہے.بلاول بھٹو نے اقوام عالم سے آواز اٹھانے کا تقاضا کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف اس پاگل پن کے خاتمے اور جنگ بندی کی اشد ضرورت ہے بلکہ اس جارحیت کا احتساب بھی ہونا چاہیے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this