Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsپاکستان کو قسط کے اجرا کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ...

پاکستان کو قسط کے اجرا کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

Published on

پاکستان کو قسط کے اجرا کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا پاکستان کے حوالے سے اجلاس آج پیرس میں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں عالمی مالیاتی ادارے کاایگزیکٹیو بورڈ پاکستان کے لیے موجودہ قرض پروگرام کے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کی حتمی منظوری پرغور کر ے گا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گذشتہ سال جون میں معاشی استحکام کے پروگرام کی حمایت کے لیے 3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی ارینجمینٹ کا معاہدہ طے پایا تھا، معاہدے کے تحت فوری طور پر پاکستان کو ایک اعشاریہ 2 ارب ڈالر موصول ہوئے تھے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this