Wednesday, July 3, 2024
کھیلفٹ بالفٹ بال نیشنل چیلنج کپ 2023 کا فائنل راؤ نڈ یکم...

فٹ بال نیشنل چیلنج کپ 2023 کا فائنل راؤ نڈ یکم سے 12مئی تک لاہور میں منعقد ہوگا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 کا فائنل راؤ نڈ یکم سے 12مئی تک لاہور میں ہوگا،7گروپس میں سے سرفہرست 2،2 اور تیسری پوزیشن پر بہترین کارکردگی دکھانے والی 2 ٹیموں سمیت مجموعی طور پر 16 ٹیمیں ٹرافی جیتنے کی جدوجہد کریں گی.

ان میں کے آر ایل، پاکستان آرمی، پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی،ڈبلیو ایس ٹی سی، اوٹو کرین، ایس اے فارمز، واپڈا،ایس اے گارڈنز،ہائیر ایجوکیشن کمیشن،پی اے سی اے،نمسو،ایشیا گھی ملز،پاکستان ریلوے،پاکستان پولیس اور ماشا یونائیٹڈ شامل ہیں،تمام ٹیموں کو ایونٹ کی تفصیلات سے مطلع کرتے ہوئے دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں،ان کی جانب سے شرکت کی تصدیق ہونے پر ڈراز اور شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔

دیگر خبریں

Trending

Parents expressed their gratitude for organizing summer sports camp in Punjab

پنجاب میں سمر سپورٹس کیمپ کے انعقاد پر والدین کا اظہار...

0
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب کے ماہر کوچز، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت...