Sunday, January 5, 2025
HomeTop Newsبھائی کی مقروض،مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

بھائی کی مقروض،مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

Published on

بھائی کی مقروض،مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

مریم نواز نے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 119 کے لیے جمع کرائے گئے کاعذات نامزدگی میں اثاثوں کی مالیت 84 کروڑ 25 لاکھ 84 ہزار روپے ظاہر کی ہے۔

مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر نے لاہور میں 84 کروڑ 25 لاکھ 84 ہزار روپے سے زیادہ مالیت کی 1500 کنال سے زائد کی اراضی ظاہر کی۔

دستاویز کے مطابق مریم نواز کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران 40 لاکھ روپے سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔

اپنے کاغذات نامزدگی کیساتھ جمع کروائی گئی اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق مریم نواز کسی گاڑی کی مالک نہیں بلکہ انہوں نے خود کو بھائی حسن نواز کی 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد کی مقروض ظاہر کیا۔

مریم نواز شریف نے کاغذات نامزدگی میں اپنی تعلیمی قابلیت ایم اے انگلش لٹریچر بتائی ہے۔

Latest articles

پاکستان 194 رنز پر آل آوٹ، جنوبی افریقہ نے فالو آن نافذ کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے اتوار کو نیو لینڈز...

چیئرمین پی سی بی نے صائم ایوب کا لندن میں فوری علاج کرانے کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے ہفتے کو...

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست سامنے آگئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہفتے...

More like this