Friday, January 10, 2025
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش سپر 8 ...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش سپر 8 مقابلے کے لیے موسم کی پیش گوئی

Published on

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش سپر 8 مقابلے کے لیے موسم کی پیش گوئی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق موسم کی پیشن گوئی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں اہم کردار ادا کیا ہے جس میں کچھ اہم ٹیمیں لیگ راؤنڈ سے باہر ہو گئی ہیں۔

امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان گروپ مرحلے کا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا جس کے نتیجے میں پاکستان میگا ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔

افغانستان کے خلاف ہندوستان کی 47 رنز سے جیت کے بعد، مین ان بلیو ہفتہ (22 جون) کو باربوڈا کے سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں سپر ایٹ کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔

روہت شرما کی قیادت والی ٹیم کو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے جیت کی ضرورت ہے، جبکہ بنگلہ دیش کے لیے ٹورنامنٹ میں رہنے کے لیے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔

پیشین گوئی کے مطابق، ہفتہ کو بارش کا 40 فیصد امکان ہے تاہم، 99 فیصد بادل چھائے رہنے کے ساتھ بارش کے امکانات کم ہو کر 23 فیصد رہ جائیں گے۔

مقابلہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 7:30 بجے اور مشرقی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے شروع ہوگا۔

بھارت سپر ایٹ کا اپنا تیسرا اور آخری میچ پیر (24 جون) کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا جبکہ بنگلہ دیش کا مقابلہ منگل (25 جون) کو افغانستان سے ہوگا۔

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this